Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Phosphoric Acid Uses Homeopathic Medi

Phosphoric Acid Uses Homeopathic Medi
Phosphoric Acid Uses Homeopathic Medi

  فاسفورک ایسڈ

  •  فاسفورک ایسڈ کا مریض جو کچھ بتاتا ہے, کرتا ہے اور جیسا کچھ وہ نظر آتا ہے  اس کا لب لباب یہی ہے کہ اس کا دماغ کمزور ہو جاتا ہے دماغی تکان نظر آتی ہے
  •  آپ اس سے کوئی سوال پوچھے تووہ جواب آہستہ آہستہ دے گا یا خاموش رہے گا اور سوال پوچھنے والے کا منہ  دیکھتا رہے گا
  •   اس قدر تھک جاتا ہے کہ اب بولنے یا سوچنے سے عاجز ہے وہ کہتا ہے مجھ سے بات مت کیجئے مجھے تنہا رہنے دو یہ حالات نئی اور پرانی دونوں قسم کی بیماریوں میں پائی جاتی ہیں
  •  ذہنی طور پر پوری طرح تھک جاتا ہے کثرت مطالعہ سے پیداہوئیں تکلیفیں  زیادہ سوچنے سے اسکول میں پڑھنے والی نازک اور کمزور بدن والی لڑکیاں جو ذرا سی محنت سے تھک جاتی ہیں نہ بولنا پسند کرتی ہیں نہ جواب دینا پسند کرتی ہیں سے دیکھتی رہتی ہیں
  •  دوسری بڑی وجہ ہے نوجوانوں کی بکثرت مصروفیات یا کسی بعد عادت میں مبتلا رہنا کمزوری  رد عمل کی کمی  غنودگی کی حالت اس کے ساتھ  نامردی  ذہنی تکان جیسے  ٹوٹ گئی ہو
  •  فاسفورک ایسڈ میں پٹھوں کی زبردست کمزوری بن جاتی ہیں پٹھے نہایت  تھکے ہوئے سارے کا سارا جسم تھکا ہوا  لقوہ جیسی حالت بعد میں قوت مردی زائل ہوجاتی ہے جماع سے نفرت ہو جاتی ہے خواہشیں مٹ جاتی ہے 
  •  چائنا کی کمزوری رتوبات زندگی کے ضائع ہونے سے پیدا ہوتی ہے مگر فاسفورک ایسڈ کی کمزوری اعصاب کے کمزور ہونے کی وجہ سے  اسباب دونوں میں ایک طرح کے ہیں مثال کثرت جماع مشت زنی وغیرہ
  •  نظام اعصاب کے ضائع ہونے کا ثبوت دودھیا رنگ  کا بکثرت پیشاب ہوتا ہے پیشاب رات کو کئی بار آتا ہے اور دن کو کثرت سے آتا ہی رہتا ہے اس لیے ذیابطین میں اول درجے کی  دوائی ہے کثرت جماع کے نتیجے کے طور پر اور اعصاب کے کمزور ہونے کی وجہ سے دماغ کمزور اور جسم نڈھال
  • غم کے پرانے اثرات جبکہ ایگنیشیا کارآمد ثابت نہ ہو اور مریض غم میں  ڈوبا ہو اور اس سے زندگی میں کوئی دلچسپی نظر نہ آئے
  •  بال سفید ہو جائیں اور گرنے لگے
  •  چھاتی میں سٹینم کی طرح کمزوری محسوس ہوتی ہے
  •  اسہال رنگ رنگ کے جس میں درد نہیں ہوتا لیکن اس کے بعد کمزوری بالکل نہیں ہوتی بلکہ مریض کوآرام محسوس ہوتا ہے

  •  دوا کی مرکزی علامت

  •  طاقت

  • 1 سے200

Post a Comment

0 Comments