مردانہ کمزوری کی ہومیوپیتھک دوا
استاد گی اور خواہش دونوں نہ ہو, جنسی نظام کو درست کرنے کے لئے
Nuphar lut Q
ہر چار گھنٹے بعد استعمال کریں
جل, مٹھ کی وجہ سے مردانہ کمزوری استادگی نیم خوابیدگی کی حالت میں
Caladium S. 30 Or 200
ہر چھ گھنٹے بعد
عمر رسیدگی کی وجہ سے خواہش مکمل طور پر نہ ہو(نوجوانوں میں بی) سرعت انزال
Lycopodium 200 Or 1M
ہر بندہ دن بعد تین بار
جنسی زیادتی اور بد اعتدالی کی وجہ سے طاقتی مردانہ کمزوری نامردی
Kali Brom 30
ہر چھ گھنٹے بعد
جنسی زیادتی کی وجہ سے مردانہ عضو چھوارے کی طرح ہے سکڑ گیا ہو, جریان سیلان منی, شکل و صورت مجرمانہ
Staphysagaria 30 Or 200
ہر چھ گھنٹے بعد
کسی چوٹ کی وجہ سے نامردی
ہفتہ میں ایک بار, تین بار
مریض موٹا, ہمبستری کی زیادتی, جنسی خواہش بڑھئی ہوئی
Calcarea Carb 200 Or 1M
ہر پندرہ دن بعد, تین بار
آتشک کی وجہ سے مریض مزاحیہ طبیعت کا
Kali Iod 30 Or 200
ہر چھ گھنٹے بعد
ناطاقتی کمزوری کی وجہ سے نامردی پراسٹیٹ غدود بڑا ہوا
Sabal Ser Q
ہر چار گھنٹے بعد
کمر کی چوٹ کی وجہ سے مردانہ کمزوری
Hypericum 200 Or 1M
ہر پندرہ دن بعد، تین بار
نوجوانوں میں نامردی کی شکایات ماضی میں کی ہوئی جنسی زیادتی کی وجہ سے نامردی
Anacardium 200
ہفتہ وار تین بارے میں
ذیابطین شکری کی وجہ سے
Moschus 30 or 200
ہر پندرہ دن بعد تین بار دیں
منی کے زیادہ اخراج کی وجہ سے جلک مشت زنی کی وجہ سے مزمن مرض
Acid Phos Q or 30
ہر چار گھنٹہ بعد
منی کی زیادہ اخراج کی وجہ سے( ھاد حالت)
China 30
ہر چار گھنٹہ بعد
جنسی خیالات کی وجہ سے نامردی شدید قبض سخت پاخانہ انگلیوں یا کسی اور طریقے سے خارج کیا جائے
Selenium 30
ہر چار گھنٹہ بعد
جنسی طاقت کے غلط استعمال کی وجہ سے وقت سے قبل بڑھاپا سوزاک کے دب جانے سے اعضاۓ تناسل ٹھنڈے ڈھیلے ڈھالے نا جنسی خواہش نہ ایستادگی
Agnus Cast 30 or 200
ہر چار گھنٹہ بعد
اعصابی کمزوری کی وجہ سے جنسی ناطاقتی جنسی نظام کی درستگی کیلئے ہر چار
Damiana Q
ہرچار گھنٹہ بعد
ضعف اعصاب کی وجہ سے نامردی
Yohimbinum Q
ہر چار گھنٹہ بعد
خواب میں انزال کی وجہ سے بہت زیادہ کمزوری
Medorrhinum 200 or 1M
ہر پندرہ دن بعد تین بار
بوڑھے کنواروں میں جذبات اور خواہشات کے دبا دینے کی وجہ سے یا جنسی اختلاط کی زیادتی کی وجہ سے نامردی
Conium Mac 200 or 1M
ہر پندرہ دن بعد تین بار
بائیو کیمک ادویات
ہر چار گھنٹہ بعد
مردانہ کمزوری کی وجہ سے بواسیر
0 Comments