Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Musht Zani Chorny Ky Liay Homeopathic Medicine (Hand Practice)

Musht Zani Chorny Ky Liay Homeopathic Medicine (Hand Practice)

Musht Zani Chorny Ky Liay Homeopathic Medicine   (Hand Practice) masturbation

 جلک مشت زنی ہتھ رسی

غیر فطری طریقوں سے جنسی لذت حاصل کرنے کو مشت زنی بولتے ہیں


سوتے میں مشت زنی کی عادت احساس برتری

Platina 1M

15 روز بعد, تین بار استعمال کریں


مشت زنی کی شدید خواہش, مشت زنی کے بعد احساس ندامت کی وجہ سے افسردگی, اعصابی کمزوری اور تھکاوٹ, جنسی قوت مفقود

calcarea Carb 200 or 1M 

ہفتہ وار تین بار استعمال کریں


مشت زنی سے زیادہ منی خارج ہو جانے کی وجہ سے کمزوری, شکل و صورت سے بیمار لگے, پیلا پن, چہرہ زرد پھیکا, آنکھیں اندر دھنسی ہوئی, آنکھوں کے گرد نیلے اور سیاہ حلقے, مقدار میں زیادہ اور کمزور کر دینے والا پسینہ ذرا سی محنت سے پسینے میں شرابور

China Off 6 or 30

ہر چار گھنٹے بعد


صبح کے وقت مریض تھوڑا سا چلنے سے تھکاوٹ محسوس کرے مریض قبض زدہ اور بہت زیادہ سردی محسوس کرے

Nux Vomica 200 or 1M

ہر چھ گھنٹے بعد


مشت زنی کے پرانے عادی, چہرہ اندر کو دھنسا ہوا, چہرے سے احساس گناہ واضح, شرمندگی نمایاں, یاداشت کی کمی,, اداسی, صحت کے بارے میں پریشانی, فکر مند, سوتے میں انزال کمر درد, ٹانگیں کمزور

Staphysagria 200 or 1M

ہفتہ وار تین بار استعمال کریں


امدادی دوا 

جنسی خیالات اور مشت زنی کی طرف مائل

Sulphur 200 or 1M

ہر پندرہ روز بعد تین بار استعمال کریں


مشت زنی کے برے اثرات, یہاں تک کہ نامردی, جال غیرمتوازن, سیدھا کھڑا نہ ہو سکے, ٹانگیں کمزور, غنودگی, ذہنی صلاحیتیں بری طرح متاثر, یاداشت مکمل طور پر غائب

Kali Brom 30

ہر چار گھنٹے بعد


کمزوری اور ماندگی تھکان افسردگی وغیرہ, اعصابی کمزوری اور کپکپاہٹ, اپنی مشت زنی کی مجرمانہ عادت کی وجہ سے پریشان, دلبرداشتہ

Phosphorus 200 or 1M

ہفتہ وار تین بار استعمال کریں


مشت زنی کی خواہش پر قابو نہ پا سکے, مشت زنی کے بعد اثرات, اعضاۓ تناسل کی کمزوری مریض جلدی بڑا ہو جائے قدم لمبا ہو جائے میں

Phosphoric Acid 6 or 30

ہر چار گھنٹے بعد


مشت زنی کے برے اثرات تھکا ہوا, تمام جسم بھاری پن محسوس کرے خاص طور پر بازوؤں اور ٹانگوں پر بوجھ کا احساس, دماغ ماؤف, ذہنی اور جسمانی طور پر نہ ڈھال

Picric Acid 30

ہر چار گھنٹے بعد


بائیو کیمک ادویات

Natrum Mur 12x 

Calcarea Phos 30x

ہر چار گھنٹے بعد


Post a Comment

0 Comments