Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

External Hemorrhoid (Bawaser)

External Hemorrhoid (Bawaser)

 
External Hemorrhoid (Bawaser) piles homeopathic medicines

بواسیر

خونی یا پوشیدہ بواسیر کے لیے سردار دوا, , مقعد میں جلن اور خارش

sulphur 200 or 1m

ہر پندرہ دن بعد تین بار دیں


بواسیر, کمر کے نیچے اور کمر کے مہروں میں درد, یوں لگے جیسے مقعد میں کوئی کیڑا رینگ رہا ہے

aesculus h. 6 or 30

ہر چار گھنٹے بعد


پیاز کی طرح کی بواسیر رنگ جامنی مقعد میں ہتھوڑے چلتے محسوس ہو

lechesis 30 or 200

ہر چار گھنٹہ بعد , چھ بار استعمال کریں


قبض آرام دہ زندگی گزارنے کی وجہ سے, اجابت کرنے کی بار بار حاجت

ریکٹم میں سوئیاں چبھنے اور کھجلی کا احساس, اجابت کرنے کے بعد دبائے جانے یا مارے جانے کا احساس

کوئی نشہ آور مشروب پینے کے بعد تکلیف میں شدت

ہر چار گھنٹے بعد

nux vomica 30

بواسیر جیسے دانتوں سے کاٹا جا رہا ہوں مقعد میں جلن اور درد مقعد میں چیر واشگاف

paeonia Q or 6

ہر چار گھنٹے بعد


بواسیر کے ساتھ انتڑیوں کا مقصد سے باہر آجانا, اجابت کے بعد ریکٹم کا باہر کو نکل آنا

podophyllum 30 or 200

ہر چار گھنٹہ بعد


مقعد میں گہرے یا سطحی شگاف, پاخانہ کرنے کے بعد یوں لگے جیسے مقدم اور ریکٹم میں شیشے کے ٹکڑے چکے ہو

مقعد کے سوراخ میں درد سکڑاؤ کھچاؤ

ratanhia 6 or 30

ہر چار گھنٹے بعد


ہر پاخانے کے بعد بواسیر انگور کی طرح باہر کو نکل آئے ٹھنڈے پانی سے سکون ملے

aloe soc 6 or 30

ہر چار گھنٹے بعد


بلغمی بواسیر مقعد سے اوں نکلتی ہے زبان پر سفید موٹی تہہ

antimonium crud 30 or 200

ہفتہ وار تین بار


بواسیر کے ساتھ کانٹے چبنے اور جلنے کا ساتھ درد, ٹھنڈی چیزیں لگانے سے آرام

apis mel 30 or 200

ہر چار گھنٹے بعد


نرم پاخانے ہونے کے باوجود بواسیر باہر کو نکلی ہوئی سوجھی ہوئی اور اس سے خون بہے, پیٹ میں گیس بننے کی وجہ سے مریض بہت مشکل میں تکلیف میں ہو, بواسیر اتنی حساس کے کپڑوں کا لگنا بھی ناقابل برداشت ہو

acid mur 30 or 200

ہر چار گھنٹے بعد


مقعد گیلی نم آلود مقعد پر کٹس لگے ہو, پر درد مقعد میں شدید کھچاؤ, جلن اور سویا چبھنے کا احساس

thuja oc 200 or 1M

ہفتہ وار چھ بار استعمال کریں


مریض جب بھی پیشاب کرے بواسیر ہر دفعہ باہر نکل آئے

bryta carb 200 or 1M

ہفتہ وار تین بار استعمال کریں

Post a Comment

0 Comments