Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Caladium Seguinum Homeopathic Medicine In Urdu (مردانہ کمزوری کے لیے) Mardana Kamzori K liy

Caladium Seguinum Homeopathic Medicine In Urdu (مردانہ کمزوری کے لیے) Mardana Kamzori K liy

 
Caladium Seguinum Homeopathic Medicine In Urdu  (مردانہ کمزوری کے لیے)   Mardana Kamzori K liy

کلیڈیم ( امریکہ کا شلجم)

اس دوا کا زیادہ تر اثر اعضائے تناسلی اور اعصاب پر ہے

کثرت جمع یا کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضوخاص بالکل لوتھڑے کی مانند نرم اور لٹکا ہوا

 بغیر خواب یا استاد گی کے رات کو احتلام ہو جانا استادگی تقریبا ختم نیم خوابی کی حالت میں استادگی پیدا ہوتی ہے مگر جاگنے پر غائب

 بغیر استادگی کے انزال ہو جاتا ہے

 خواہش جماع بہت زیادہ مگر طاقت جماع ختم مکمل نا مردی

 اعضائے تناسلی سرد محسوس ہوتے ہیں اور ان پر ٹھنڈا پسینہ آتا رہتا ہے

 عورت کے اعضائے تناسلّی پر کھجلی جس سے انگشت زنی کی نوبت آجاتی ہے

دوران حمل میں اعضائے تناسلّی پر کھجلی ہوتی ہے

 تمباکو نوشی کے بعد اثرات

 یہ دوا تمباکو نوشی کی بڑھی ہوئی خواہش کو دور کرتی ہے

 تمباکو نوشی چھوڑنے والے لوگ اس دوا سے پورا پورا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

 پسینہ میٹھا اس لئے مریض پر مکھیاں بہت بیٹھتی 

مریض شام کے بخار کے دوران میں سو جاتا ہے اور بخار اترنے پر جاتا ہے

ذرا سے شور سے مریض نیند سے چونک پڑتا ہے

بدہضمی معدہ خشک غذا سے بڑا ہوا معلوم ہوتا ہے جس کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی بار بار ڈکاریں آتی ہیں

دماغی حالت خاص ہے مریض میں بھول چوک بہت ہوتی ہے

 ایک کام کر لینے کے باوجود اسے یقین نہیں آتا کہ آیا اس نے اس کام کو کیا بھی ہے یا نہیں

دوا کی مرکزی علامات

نامردی مگر خواہش بڑی ہوئی, تمباکو نوشی کے بعد اثرات اور بھول چوک

مددگار دوائی

نائٹرک ایسڈ

اثرات زائل کرنے والی دوائیاں

کیپسیکم,    کاربوویج,   ہایو سائیمس,  اگنیشیا

اس دوا کو3 سے200 تک استعمال کریں

مردانہ ٹائمنگ کے لیے پڑھیں

Post a Comment

0 Comments