Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Aconite 30 or 200 Homeopathic Medicine In Urdu And English

Aconite 30 or 200 Homeopathic Medicine In Urdu And English
Aconite 30 or 200 Homeopathic Medicine In Urdu And English

1 Fat freshers have a cure for every fresh disease
2 Any discomfort due to exposure to cold, dry air
3 In children and women, suffering from fear
4 The original stage of every kind of complaint
5 The pain starts suddenly and is veritably violent
6 All symptoms worsen in the evening and at night
7 palpitation slow and rapid-fire
8 Severe fear and fear of death The patient countries that he's about to die due to severe symptoms
9 Severe discomfort occasionally this crotch occasionally this crotch
10 The case doesn't want to wrap the cloth over it and kicks it down
11 Pain arising from unforeseen repression of sweat, monthlies and other fluids Main symptoms of the medicine
MAIN SYMPTOMS
Fear of death Severe fear and restlessness nearly every complaint calls for this drug in the morning Minor affections similar as snap and conjunctivitis will have less severe or no internal symptoms

موٹے موٹے لوگوں کی ہر نئی بیماری کی پہلی دوا ٹھنڈی ہوا لگ جائے تو کسی بھی قسم کی تکلیف پیدا ہو جاتی ہے

اکثر بچے اور عورتیں کسی چیز سے ڈر جاتی ہیں اس کی وجہ سے کوئی تکلیف پیدا ہو جائے ہر قسم کی ابتدائی بیماری میں یہ دوا دی جاتی ہے

تکلیف ایک دم شروع ہوتی ہے اور بہت زیادہ شدت سے ہوتی ہے تمام علامات شام کو اور رات کو زیادہ ہو جاتی ہیں نبض بہت تیز ہوتی ہے اور سخت ہوتی ہے

ان شدید علامات کی وجہ سے مریض کو لگتا ہے کہ وہ فلا دن مر جائے گا بہت زیادہ بے آرامی وجہ سے کروٹیں بدلتا رہتا ہے بچہ اپنے اوپر کپڑا نہیں لے سکتا پھینک دیتا ہے
ایک دم پسینہ یا حیض رک جائے تو مختلف قسم کی تکلیف پیدا ہوجاتی ہیں

دوا کی مرکزی علامات

دماغی علامات بہت زیادہ گھبراہٹ ہوتی ہے اور اس کو لگتا ہے کہ میں ابھی مر جاؤں گا

تعلقات

مددگار دوائی سلفر قافیہ آرنیکا بیلاڈونا برائیونیا ملی فولیم فاسفورس اس پونجیا سلفر اس دوائی کا سلفر کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے ایکونائٹ کے بعد سلفر اکثر دو 4 خوراک دینے سے کیس کو مکمل کر دیتی ہے

 ڈاکٹر کینٹ فرماتے ہیں سلفر کا ایکونائٹ کے ساتھ مضبوط رشتہ ہے سلفر میں ایکونائٹ کی بہت سی علامات پائی جاتی ہیں
بہت سے پرانے کیسوں میں جب کہ سلفر مضبوط اور ہٹے کٹے لوگوں میں استعمال ہوتی ہے تو ایسے لوگوں میں تازہ اور یکدم مرض کے حملوں میں ایکونائٹ مناسب رہے گی
اور پرانی علامات کے لئے سلفر استعمال ہوگی یکدم مرض کے حملہ کے بعد جسے ایکونائیٹ درست کر سکتی ہے

طاقت

1 x سے 200

Post a Comment

0 Comments